Pakistan
Petrol Prices Never Reached Rs. 400 During PTI Era, Contrary to Claims
پی ٹی آئی کے دور میں پیٹرول کی قیمت 400 تک چلی گئی تھی ابھی کم ہے۔یہ لوگ کس بنیاد اور معیار پر اسمبلی پہنچ جاتے ہیں ؟ pic.twitter.com/HMZHoTDsxX
— Ahmad Farhad (@AhmadFarhadReal) June 16, 2025
اسٹیبلشمنٹ سے عوام ناراض ہے اسٹیبلشمنٹ نے چن چن کے بدلے لیے عوام سے ان جیسے لا کر ۔ یہ نام نہاد لمس گریجویٹ زیرو نالج رکھتے ہیں۔ https://t.co/vHQ76dxDZy
— Tariq Mateen (@tariqmateen) June 16, 2025
کیا چیزیں مسلط ہیں اللہ معاف کرے! https://t.co/snDMUoLCBy
— Samina Pasha (@pasha_samina) June 16, 2025





