Pakistan
Is This a Budget or the Sharif Family’s Diary? Opposition Claims All Institutions Are Under Nawaz and Maryam’s Control

یہ بجٹ ہے یا شریف خاندان کی ڈائری pic.twitter.com/fHleEUXSsA
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) June 16, 2025
چاچو کے نام پر بھی کھول دیتے ایک آدھا۔۔!! pic.twitter.com/1w14ZKeJHX
— Khurram Iqbal (@khurram143) June 16, 2025
یہ خاندان تھوڑا اور عوام پر مسلط رہا یہ صوبہ کا نام بھی بدل دیں گے pic.twitter.com/ncxEZMBYee
— Umar Jutt (Student of Arshad Sharif) (@UmarJavaidJutt) June 16, 2025
پبلک ٹوائلٹس کا بجٹ میں ذکر نہیں ہے pic.twitter.com/G8y7n6rGyi
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) June 16, 2025
مریم نواز نے ایک سال میں پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلاب بھرپا کردیا تمام ہسپتالوں کے نام بدل کر نوازشریف اور اپنے نام پر رکھ دیئے۔ٹک ٹاکر کے کارنامے دیکھتے جائیں اور شرماتے جائیں۔ pic.twitter.com/jhtAog7D1F
— جمہور زندہ باد (@CivicDominance) June 16, 2025





