Tax Exemptions for Big Corporations – Sanaullah Khan Puts Finance Minister in a Tight Spot
ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے وزیر خزانہ کو کم سے کم 10 سال ثنا اللہ خان صاحب سے ٹیوشن لینی پڑے گی۔ عوامی جذبات کی صحیح نمائندگی کرتے ہوئے ثناءاللہ صاحب نے آج پھر سے صحافت کا حق ادا کیا۔ اللہ تعالی سینیئر صحافی ثناءاللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔@SanaullahDawn pic.twitter.com/gkLTZymrQi
— Qamar Maken قمر میکن (@QamarMakenViews) June 11, 2025
وزیر خزانہ جب پریس کانفرنس کرنے لگے تو صحافیوں نے علامتی واک آوٹ کیا، جس پر وزیر خزانہ نے کہا کہ انکو منا کر لانے کی کوئی ضرورت نہیں اور انہوں نے سرکاری ملازمین کے سامنے ہی پریس کانفرنس شروع کردی۔
نہ کرو اینج اقتدار سدا نئیں رہنا! pic.twitter.com/9afHd9uCKh— Raza Butt (@SocialDigitally) June 11, 2025
بجٹ میں تقریباً چھ ہزار ارب روپے کے ٹیکسوں کی چھوٹ۔! یہ کون لوگ ہیں؟ اور ان کے لئیے اتنی سخاوت کیوں جبکہ عام لوگوں کی چمڑی بھی اُدھیڑ لی گئی ہے؟ pic.twitter.com/TTpzR0xrjg
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) June 11, 2025





